16 جون 2012 - 19:30

افغانستان کے بعض ذرائع کا کہنا ہےکہ طالبان دہشتگرد گروہ کے بعض افراد ترکی کی یونیورسٹیوں میں تعلیم حاصل کررہے ہیں۔

ابنا: اس رپورٹ کے مطابق طالبان کے اراکین زیادہ تر ازمیر شہر کی یونیورسٹیوں میں تعلیم حاصل کررہے ہیں۔ ان ذرایع کے مطابق طالبان اور ترکی کے درمیاں تعلقات میں کافی وسعت آئي ہے اور طالبان دہشتگردوں کا ایک گروہ جو پل چرخی جیل سے حال ہی میں رہا ہوا تھا تعلیم اور ٹریننگ کے لئے ترکی بھیج دیا گيا ہے.
........ 
/169